280۔ مردانگی

فِى تَقَلُّبِ الْاَحْوَالِ عِلْمُ جَوَاهِرِ الرِّجَالِ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۲۱۷) حالات کے پلٹوں ہی میں مردوں کے جوہر کھلتے ہیں۔ زندگی میں مختلف لوگوں سے واسطہ پڑتا ہے اور انسان کو زندگی میں ترقی کے لئے دوسروں کی ضرورت رہتی ہے۔ دوسرے لوگوں کے بارے میں جتنی پہچان ہوگی اسی اعتبار سے ان پر بھروسا … 280۔ مردانگی پڑھنا جاری رکھیں